Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 69 - العَنكبُوت - Page - Juz 21
﴿وَٱلَّذِينَ جَٰهَدُواْ فِينَا لَنَهۡدِيَنَّهُمۡ سُبُلَنَاۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَمَعَ ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 69]
﴿والذين جاهدوا فينا لنهدينهم سبلنا وإن الله لمع المحسنين﴾ [العَنكبُوت: 69]
| Abul Ala Maududi Jo log hamari khatir mujahida(strive) karenge unhein hum apne raaste dikhayenge, aur yaqeenan Allah neikukaron(who do good) hi ke saath hai |
| Ahmed Ali اور جنہوں نے ہمارے لیے کوشش کی ہم انہیں ضرور اپنی راہیں سمجھا دیں گے اور بے شک الله نیکو کاروں کے ساتھ ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں نے ہمارے لئے کوشش کی ہم اُن کو ضرور اپنے رستے دکھا دیں گے۔ اور خدا تو نیکو کاروں کے ساتھ ہے |
| Mahmood Ul Hassan اور جنہوں نے محنت کی ہمارے واسطے ہم سجھا دیں گے ان کو اپنی راہیں [۱۰۴] اور بیشک اللہ ساتھ ہے نیکی والوں کے [۱۰۵] |
| Muhammad Hussain Najafi اور جو لوگ ہماری خاطر جدوجہد کرتے ہیں ہم ان کو ضرور اپنے راستے دکھا دیتے ہیں اور بے شک اللہ محسنین کے ساتھ ہے۔ |