Quran with Urdu translation - Surah Al-‘Ankabut ayat 68 - العَنكبُوت - Page - Juz 21
﴿وَمَنۡ أَظۡلَمُ مِمَّنِ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوۡ كَذَّبَ بِٱلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَهُۥٓۚ أَلَيۡسَ فِي جَهَنَّمَ مَثۡوٗى لِّلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[العَنكبُوت: 68]
﴿ومن أظلم ممن افترى على الله كذبا أو كذب بالحق لما جاءه﴾ [العَنكبُوت: 68]
Abul Ala Maududi Us shaks se bada zaalim kaun hoga jo Allah par jhoot baandhey ya haqq ko jhutlaye jabke woh uske saamne aa chuka ho? Kya aisey kaafiron ka thikana jahannum hi nahin hai |
Ahmed Ali اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہے جو الله پر جھوٹ باندھے یا حق کو جھٹلائے جب اس کے پاس آئے کیا دوزخ میں کافروں کا ٹھکانہ نہیں ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس سے ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بہتان باندھے یا جب حق بات اُس کے پاس آئے تو اس کی تکذیب کرے۔ کیا کافروں کا ٹھکانا جہنم میں نہیں ہے؟ |
Mahmood Ul Hassan اور اس سے زیادہ بے انصاف کون جو باندھے اللہ پر جھوٹ یا جھٹلائے سچی بات کو جب اس تک پہنچے کیا دوزخ میں بسنے کی جگہ نہیں منکروں کے لئے [۱۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi اس شخص سے بڑا ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹا بہتان باندھے یا حق کو جھٹلائے جبکہ وہ اس کے پاس آچکا ہے! کیا کافروں کا ٹھکانا جہنم نہیں ہے؟ |