Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 12 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿قُل لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ سَتُغۡلَبُونَ وَتُحۡشَرُونَ إِلَىٰ جَهَنَّمَۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ ﴾
[آل عِمران: 12]
﴿قل للذين كفروا ستغلبون وتحشرون إلى جهنم وبئس المهاد﴾ [آل عِمران: 12]
Abul Ala Maududi Pas (aey Muhammad) ! jin logon ne tumhari dawat ko qabool karne se inkar kardiya hai, unse kehdo ke qareeb hai woh waqt , jab tum magloob ho jaogey aur jahannum ki taraf haanke jaogey aur jahannum bada hi bura thikana hai |
Ahmed Ali کافروں کو کہہ دے کہ اب تم مغلوب ہو گئے اور دوزخ کی طرف اکھٹے کیے جاؤ گے اوروہ برا ٹھکانہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے پیغمبر) کافروں سے کہدو کہ تم (دنیا میں بھی) عنقریب مغلوب ہو جاؤ گے اور (آخرت میں) جہنم کی طرف ہانکے جاؤ گے اور وہ بری جگہ ہے |
Mahmood Ul Hassan کہہ دے کافروں کو کہ اب تم مغلوب ہو گے اور ہانکے جاؤ گے دوزخ کی طرف اور کیا برا ٹھکانہ ہے [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi (اے رسول!) کافروں سے کہہ دو کہ عنقریب تم (اہل اسلام کے مقابلہ میں) مغلوب ہوگے اور جہنم کی طرف محشور ہوگے اور وہ کیا بری آرام گاہ ہے۔ |