Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 123 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَلَقَدۡ نَصَرَكُمُ ٱللَّهُ بِبَدۡرٖ وَأَنتُمۡ أَذِلَّةٞۖ فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُونَ ﴾
[آل عِمران: 123]
﴿ولقد نصركم الله ببدر وأنتم أذلة فاتقوا الله لعلكم تشكرون﴾ [آل عِمران: 123]
Abul Ala Maududi Aakhir issey pehle jung e badr mein Allah tumhari madad kar chuka tha , halaanke us waqt tum bahut kamzoar thay, lihaza tumko chahiye ke Allah ki nashukri se bacho, umeed hai ke ab tum shukarguzar banoge |
Ahmed Ali اور الله بدر کی لڑائی میں تمہاری مدد کر چکا ہے حالانکہ تم کمزور تھے پس الله سے ڈرو تاکہ تم شکر کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور خدا نے جنگِ بدر میں بھی تمہاری مدد کی تھی اور اس وقت بھی تم بے سرو وسامان تھے پس خدا سے ڈرو (اور ان احسانوں کو یاد کرو) تاکہ شکر کرو |
Mahmood Ul Hassan اور تمہاری مدد کر چکا ہے اللہ بدر کی لڑائی میں اور تم کمزور تھے سو ڈرتے رہو اللہ سے تاکہ تم احسان مانو [۱۸۴] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک (اس سے پہلے) جنگ بدر میں اللہ تمہاری مدد کر چکا تھا حالانکہ تم (اس وقت) بہت کمزور تھے سو اللہ کی نافرمانی سے ڈرو۔ تاکہ تم شکرگزار بنو۔ |