Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 127 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿لِيَقۡطَعَ طَرَفٗا مِّنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓاْ أَوۡ يَكۡبِتَهُمۡ فَيَنقَلِبُواْ خَآئِبِينَ ﴾
[آل عِمران: 127]
﴿ليقطع طرفا من الذين كفروا أو يكبتهم فينقلبوا خائبين﴾ [آل عِمران: 127]
Abul Ala Maududi (Aur yeh madad woh tumhein isliye dega) taa-ke kufr ki raah chalne waalon ka ek bazu kaat de, ya unko aisi zaleel shikast de ke woh na-muradi ke saath paspan ho jayein |
Ahmed Ali تاکہ بعض کافروں کو ہلاک کرے یا انہیں ذلیل کرے پھر وہ ناکام ہو کر لوٹ جائیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ خدا نے) اس لیے (کیا) کہ کافروں کی ایک جماعت کو ہلاک یا انہیں ذلیل ومغلوب کر دے کہ (جیسے آئے تھے ویسے ہی) ناکام واپس جائیں |
Mahmood Ul Hassan تاکہ ہلاک کرے بعضے کافروں کو یا انکو ذلیل کرے تو پھر جاویں محروم ہو کر [۱۸۸] |
Muhammad Hussain Najafi (اور یہ امداد اس لئے ہے) تاکہ کافروں کے ایک بڑے حصہ کو کاٹ دے (قلع قمع کر دے) یا ان کو ایسا ذلیل کرے کہ وہ ناکام و نامراد ہوکر واپس چلے جائیں۔ |