Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 46 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿وَيُكَلِّمُ ٱلنَّاسَ فِي ٱلۡمَهۡدِ وَكَهۡلٗا وَمِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ﴾
[آل عِمران: 46]
﴿ويكلم الناس في المهد وكهلا ومن الصالحين﴾ [آل عِمران: 46]
Abul Ala Maududi Logon se gehware(cradle) mein bhi kalaam(baat) karega aur badi umar ko pahunch kar bhi, aur woh ek mard e saleeh hoga” |
Ahmed Ali اور جب کہ وہ ماں کی گود میں ہوگا تو لوگوں سے باتیں کرے گا اور جبکہ وہ ادھیڑ عمر کا ہوگا اور نیکوں میں سے ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ماں کی گود میں اور بڑی عمر کا ہو کر (دونوں حالتوں میں) لوگوں سے (یکساں) گفتگو کرے گا اور نیکو کاروں میں ہوگا |
Mahmood Ul Hassan اور باتیں کرے گا لوگوں سے جبکہ ماں کی گود میں ہو گا اور جبکہ پوری عمر کا ہو گا اور نیک بختوں میں ہے [۷۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ گہوارے میں بھی لوگوں سے باتیں کرے گا۔ اور ادھیڑ عمر میں بھی۔ اور نیکوکاروں میں سے ہوگا۔ |