Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 51 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿إِنَّ ٱللَّهَ رَبِّي وَرَبُّكُمۡ فَٱعۡبُدُوهُۚ هَٰذَا صِرَٰطٞ مُّسۡتَقِيمٞ ﴾
[آل عِمران: 51]
﴿إن الله ربي وربكم فاعبدوه هذا صراط مستقيم﴾ [آل عِمران: 51]
Abul Ala Maududi Allah mera Rubb hai aur tumhara Rubb bhi, lihaza tum usi ki bandagi ikhtiyar karo, yahi seedha raasta hai |
Ahmed Ali بے شک الله ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی بندگی کرو یہی سیدھا راستہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے تو اسی کی عبادت کرو یہی سیدھا رستہ ہے |
Mahmood Ul Hassan بیشک اللہ ہے رب میرا اور رب تمہارا سو اس کی بندگی کرو یہی راہ سیدھی ہے [۸۵] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک اللہ میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس تم اس کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے۔ |