Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 34 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴾
[الرُّوم: 34]
﴿ليكفروا بما آتيناهم فتمتعوا فسوف تعلمون﴾ [الرُّوم: 34]
Abul Ala Maududi Taa-ke hamare kiye huey ehsan ki nashukri karein. Accha, mazey karlo, anqareeb tumhein maaloom ho jayega |
Ahmed Ali تاکہ جو ہم نے انہیں دیا ہے اس کی ناشکری کریں سوفائدہ اٹھا لو عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا |
Mahmood Ul Hassan کہ منکر ہوجائیں ہمارے دیے ہوئے سے سو مزے اڑا لو اب آگے جان لو گے [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi تاکہ اس (نعمت) کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں عطا کی ہے۔ اچھا کچھ دن مزہ حاصل کر لو۔ عنقریب تمہیں اس کا انجام معلوم ہو جائے گا۔ |