Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 7 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿يَعۡلَمُونَ ظَٰهِرٗا مِّنَ ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا وَهُمۡ عَنِ ٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ غَٰفِلُونَ ﴾
[الرُّوم: 7]
﴿يعلمون ظاهرا من الحياة الدنيا وهم عن الآخرة هم غافلون﴾ [الرُّوم: 7]
Abul Ala Maududi Log duniya ki zindagi ka bas zaahiri pehlu (outward aspect) jaante hain aur aakhirat se woh khud hi gaafil hain |
Ahmed Ali دنیا کی زندگی کی ظاہر باتیں جانتے ہیں اور وہ آخرت سے غافل ہی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں |
Mahmood Ul Hassan جانتے ہیں اوپر اوپر دنیا کے جینے کو اور وہ لوگ آخرت کی خبر نہیں رکھتے [۷] |
Muhammad Hussain Najafi یہ لوگ صرف دنیاوی زندگی کے ظاہر کو جانتے ہیں اور آخرت سے بالکل غافل ہیں۔ |