Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 47 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿وَبَشِّرِ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ بِأَنَّ لَهُم مِّنَ ٱللَّهِ فَضۡلٗا كَبِيرٗا ﴾
[الأحزَاب: 47]
﴿وبشر المؤمنين بأن لهم من الله فضلا كبيرا﴾ [الأحزَاب: 47]
Abul Ala Maududi Basharat dedo un logon ko jo (tumpar) iman laye hain ke unke liye Allah ki taraf se bada fazal hai |
Ahmed Ali اور ایمان والوں کو خوشخبری دے اس بات کی کہ ان کے لیے الله کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے خدا کی طرف سے بڑا فضل ہوگا |
Mahmood Ul Hassan اور خوشخبری سنا دے ایمان والوں کو کہ ان کے لیے ہے خدا کی طرف سے بڑی بزرگی [۶۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ایمان والوں کو خوشخبری دیجئے کہ اللہ کی طرف سے ان کیلئے بڑا فضل و کرم ہے۔ |