Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 71 - الأحزَاب - Page - Juz 22
﴿يُصۡلِحۡ لَكُمۡ أَعۡمَٰلَكُمۡ وَيَغۡفِرۡ لَكُمۡ ذُنُوبَكُمۡۗ وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِيمًا ﴾
[الأحزَاب: 71]
﴿يصلح لكم أعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يطع الله ورسوله فقد فاز﴾ [الأحزَاب: 71]
Abul Ala Maududi Allah tumhare aamal durust kardega aur tumhare kasooron se darguzar famayega. Jo shaks Allah aur uske Rasool ki itaat karey usne badi kamiyabi haasil ki |
Ahmed Ali تاکہ وہ تمہارے اعمال کو درست کرے اور تمہارے گناہ معاف کر دے اور جس نے الله اور اس کے رسول کا کہنا مانا سو اس نے بڑی کامیابی حاصل کی |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا |
Mahmood Ul Hassan کہ سنوار دے تمہارے واسطے تمہارے کام اور بخشدے تم کو تمہارے گناہ اور جو کوئی کہنے پر چلا اللہ کے اور اس کے رسول کے اس نے پائی بڑی مراد [۱۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ تمہارے اعمال کی اصلاح کرے گا۔ |