Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahzab ayat 8 - الأحزَاب - Page - Juz 21
﴿لِّيَسۡـَٔلَ ٱلصَّٰدِقِينَ عَن صِدۡقِهِمۡۚ وَأَعَدَّ لِلۡكَٰفِرِينَ عَذَابًا أَلِيمٗا ﴾
[الأحزَاب: 8]
﴿ليسأل الصادقين عن صدقهم وأعد للكافرين عذابا أليما﴾ [الأحزَاب: 8]
Abul Ala Maududi Taa-ke sacchey logon se (unka Rubb) unki sachhayi ke barey mein sawal karey, aur kaafiron ke liye to usne dardnaak azaab muhaiyya kar hi rakkha hai |
Ahmed Ali تاکہ سچوں سے ان کے سچ کا حال دریافت کرے اور کافروں کے لیے دردناک عذاب تیار کیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تاکہ سچ کہنے والوں سے اُن کی سچائی کے بارے میں دریافت کرے اور اس نے کافروں کے لئے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan تاکہ پوچھے اللہ سچوں سے ان کا سچ اور تیار رکھا ہے منکروں کے لیے دردناک عذاب [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi تاکہ وہ (پروردگار) ان سچے لوگوں سے ان کی سچائی کے متعلق سوال کرے اور اس نے کافروں کیلئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔ |