Quran with Urdu translation - Surah FaTir ayat 38 - فَاطِر - Page - Juz 22
﴿إِنَّ ٱللَّهَ عَٰلِمُ غَيۡبِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ إِنَّهُۥ عَلِيمُۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ ﴾
[فَاطِر: 38]
﴿إن الله عالم غيب السموات والأرض إنه عليم بذات الصدور﴾ [فَاطِر: 38]
Abul Ala Maududi Beshak Allah aasmaano aur zameen ki har posheeda (chupi) cheez se waqif hai.Woh to seeno ke chupey huey raaz tak jaanta hai |
Ahmed Ali بے شک الله آسمانوں اور زمین کے غیب جانتا ہے بے شک وہ سینوں کے بھید خوب جانتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry بےشک خدا ہی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے۔ وہ تو دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ بھید جاننے والا ہے آسمانوں کا اور زمین کا اس کو خوب معلوم ہے جو بات ہے دلوں میں [۴۸] |
Muhammad Hussain Najafi بیشک اللہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا جاننے والا ہے۔ یقیناً وہ دلوں کے رازوں سے خوب واقف ہے۔ |