Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 51 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿وَنُفِخَ فِي ٱلصُّورِ فَإِذَا هُم مِّنَ ٱلۡأَجۡدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمۡ يَنسِلُونَ ﴾
[يسٓ: 51]
﴿ونفخ في الصور فإذا هم من الأجداث إلى ربهم ينسلون﴾ [يسٓ: 51]
| Abul Ala Maududi Phir ek soor (trumpet) phoonka jayega aur yakayak ye apne Rubb ke huzur pesh honay ke liye apni qabaron se nikal padenge |
| Ahmed Ali اور صور پھونکا جائے گا تو وہ فوراً اپنی قبروں سے نکل کر اپنے رب کی طرف دوڑے چلے آئیں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور (جس وقت) صور پھونکا جائے گا یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑ پڑیں گے |
| Mahmood Ul Hassan اور پھونکی جائے صور پھر تبہی وہ قبروں سے اپنے رب کی پھیل پڑیں گے [۴۴] |
| Muhammad Hussain Najafi اور جب (دوبارہ) صور پھونکا جائے گا تو وہ ایک دم اپنی قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف تیز تیز چلنے لگیں گے۔ |