Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 50 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ تَوۡصِيَةٗ وَلَآ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمۡ يَرۡجِعُونَ ﴾
[يسٓ: 50]
﴿فلا يستطيعون توصية ولا إلى أهلهم يرجعون﴾ [يسٓ: 50]
| Abul Ala Maududi Aur us waqt yeh wasiyat tak na kar sakenge, na apne gharon ko palat sakenge |
| Ahmed Ali پس نہ تو وہ وصیت کر سکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں کی طرف واپس جا سکیں گے |
| Fateh Muhammad Jalandhry پھر نہ وصیت کرسکیں گے اور نہ اپنے گھر والوں میں واپس جاسکیں گے |
| Mahmood Ul Hassan پھر نہ کر سکیں گے کہ کچھ کہہ ہی مریں اور نہ اپنے گھر کو پھر کر جا سکیں گے [۴۳] |
| Muhammad Hussain Najafi (اس وقت) وہ نہ کوئی وصیت کر سکیں گے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کی طرف واپس جا سکیں گے۔ |