Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 7 - يسٓ - Page - Juz 22
﴿لَقَدۡ حَقَّ ٱلۡقَوۡلُ عَلَىٰٓ أَكۡثَرِهِمۡ فَهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴾
[يسٓ: 7]
﴿لقد حق القول على أكثرهم فهم لا يؤمنون﴾ [يسٓ: 7]
Abul Ala Maududi Inmein se aksar log faisla-e-azaab ke mustahiq ho chuke hain, isi liye woh iman nahin latey |
Ahmed Ali ان میں سے اکثر پر خدا کافرمان پورا ہو چکا ہے پس وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Mahmood Ul Hassan ثابت ہو چکی ہے بات ان میں بہتوں پر سو وہ نہ مانیں گے [۳] |
Muhammad Hussain Najafi ان میں سے اکثر پر (ان کے تعصب و عناد کی وجہ سے) یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ |