Quran with Urdu translation - Surah Ya-Sin ayat 83 - يسٓ - Page - Juz 23
﴿فَسُبۡحَٰنَ ٱلَّذِي بِيَدِهِۦ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيۡءٖ وَإِلَيۡهِ تُرۡجَعُونَ ﴾
[يسٓ: 83]
﴿فسبحان الذي بيده ملكوت كل شيء وإليه ترجعون﴾ [يسٓ: 83]
Abul Ala Maududi Paak hai woh jiske haath mein har cheez ka mukammal iqtedar (full control) hai, aur usi ki taraf tum paltaye janey waale ho |
Ahmed Ali پس وہ ذات پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کا کامل اختیار ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے |
Mahmood Ul Hassan سو پاک ہے وہ ذات جس کے ہاتھ ہے حکومت ہر چیز کی اور اسی کی طرف پھر کر چلے جاؤ گے [۶۹] |
Muhammad Hussain Najafi پس پاک ہے وہ ذات جس کے قبضۂ قدرت میں ہر چیز کی حکومت ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے۔ |