Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 13 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَإِذَا ذُكِّرُواْ لَا يَذۡكُرُونَ ﴾
[الصَّافَات: 13]
﴿وإذا ذكروا لا يذكرون﴾ [الصَّافَات: 13]
Abul Ala Maududi Samjhaya jaata hai to samajh kar nahin detey |
Ahmed Ali اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو قبول نہیں کرتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے |
Mahmood Ul Hassan اور جب انکو سمجھائیے نہیں سوچتے |
Muhammad Hussain Najafi اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ قبول نہیں کرتے۔ |