Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 55 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِي سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِ ﴾
[الصَّافَات: 55]
﴿فاطلع فرآه في سواء الجحيم﴾ [الصَّافَات: 55]
Abul Ala Maududi Yeh keh kar junhi woh jhukega to jahannum ki gehrayi mein usko dekh lega |
Ahmed Ali پس وہ جھانکے گا تو اسے دوزح کے درمیان دیکھے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry (اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا |
Mahmood Ul Hassan پھر جھانکا تو اس کو دیکھا بیچوں بیچ دوزخ کے |
Muhammad Hussain Najafi پھر جب وہ جھانک کر دیکھے گا تو اسے جہنم کے وسط میں پائے گا۔ |