Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 61 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿لِمِثۡلِ هَٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ ٱلۡعَٰمِلُونَ ﴾
[الصَّافَات: 61]
﴿لمثل هذا فليعمل العاملون﴾ [الصَّافَات: 61]
Abul Ala Maududi Aisi hi kamiyabi ke liye amal karne walon ko amal karna chahiye |
Ahmed Ali ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے |
Fateh Muhammad Jalandhry ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں |
Mahmood Ul Hassan ایسی چیزوں کے واسطے چاہئے محنت کریں محنت کرنے والے [۳۸] |
Muhammad Hussain Najafi ایسی ہی کامیابی کیلئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے۔ |