Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 71 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَلَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ أَكۡثَرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[الصَّافَات: 71]
﴿ولقد ضل قبلهم أكثر الأولين﴾ [الصَّافَات: 71]
Abul Ala Maududi Halaanke unse pehle bahut se log gumraah ho chuke thay |
Ahmed Ali اور البتہ ان سے پہلے بہت سے اگلے لوگ گمراہ ہو چکے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور بہک چکے ہیں ان سے پہلے بہت لوگ اگلے |
Muhammad Hussain Najafi اور بے شک ان سے پہلے بھی اگلوں میں اکثر لوگ گمراہ ہو چکے تھے۔ |