Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 70 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَهُمۡ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمۡ يُهۡرَعُونَ ﴾
[الصَّافَات: 70]
﴿فهم على آثارهم يهرعون﴾ [الصَّافَات: 70]
Abul Ala Maududi Aur unhi ke nakshe qadam par daud chale |
Ahmed Ali پھر وہ ان کے پیچھے دوڑتے چلے گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو وہ انہی کے قدموں پر دوڑتے ہیں [۴۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ (بے سوچے سمجھے) انہی کے نقش قدم پر دوڑتے رہے۔ |