Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 77 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَجَعَلۡنَا ذُرِّيَّتَهُۥ هُمُ ٱلۡبَاقِينَ ﴾
[الصَّافَات: 77]
﴿وجعلنا ذريته هم الباقين﴾ [الصَّافَات: 77]
Abul Ala Maududi Aur usi ki nasal ko baaki rakkha |
Ahmed Ali اور ہم نے اس کی اولاد ہی کو باقی رہنے والی کر دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے |
Mahmood Ul Hassan اور رکھا اس کی اولاد کو وہی باقی رہنے والے |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے انہی کی نسل کو باقی رہنے والا بنایا۔ |