Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 3 - صٓ - Page - Juz 23
﴿كَمۡ أَهۡلَكۡنَا مِن قَبۡلِهِم مِّن قَرۡنٖ فَنَادَواْ وَّلَاتَ حِينَ مَنَاصٖ ﴾
[صٓ: 3]
﴿كم أهلكنا من قبلهم من قرن فنادوا ولات حين مناص﴾ [صٓ: 3]
Abul Ala Maududi Insey pehle hum aisi kitni hi qaumon ko halaak kar chuke hain (aur jab unki shamat aayi hai) to woh cheekh utthey hain, magar woh waqt bachne ka nahin hota |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا |
Mahmood Ul Hassan بہت غارت کر دیں ہم نے ان سے پہلے جماعتیں پھر لگے پکارنے اور وقت نہ رہا تھا خلاصی کا [۲] |
Muhammad Hussain Najafi ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں ہلاک کر دیں۔ پس (عذاب کے وقت) وہ پکارنے لگیں مگر وہ وقت خلاصی کا نہ تھا۔ |