Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 38 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَءَاخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي ٱلۡأَصۡفَادِ ﴾
[صٓ: 38]
﴿وآخرين مقرنين في الأصفاد﴾ [صٓ: 38]
Abul Ala Maududi Aur dusre jo paband e salasil thay(bound with chains) |
Ahmed Ali اور دوسروں کو جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اَوروں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے |
Mahmood Ul Hassan بہت سے اور جو باہم جکڑے ہوئے ہیں بیڑیوں میں [۳۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کے علاوہ (کچھ ایسے سرکش بھی تھے) جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ |