Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 47 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَإِنَّهُمۡ عِندَنَا لَمِنَ ٱلۡمُصۡطَفَيۡنَ ٱلۡأَخۡيَارِ ﴾
[صٓ: 47]
﴿وإنهم عندنا لمن المصطفين الأخيار﴾ [صٓ: 47]
Abul Ala Maududi Yaqeenan hamare haan unka shumaar chunay huey neik ashkhaas(excellent ones) mein hai |
Ahmed Ali اور بے شک وہ ہمارے نزدیک برگزیدہ بندوں میں سے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ سب ہمارے نزدیک ہیں چنے ہوئے نیک لوگوں میں |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ یقیناً ہمارے نزدیک برگزیدہ (اور) نیکوکار لوگوں میں سے تھے۔ |