Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 48 - صٓ - Page - Juz 23
﴿وَٱذۡكُرۡ إِسۡمَٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَذَا ٱلۡكِفۡلِۖ وَكُلّٞ مِّنَ ٱلۡأَخۡيَارِ ﴾
[صٓ: 48]
﴿واذكر إسماعيل واليسع وذا الكفل وكل من الأخيار﴾ [صٓ: 48]
Abul Ala Maududi Aur Ismail aur Al-yasa(Elisha) aur Zulkifl ka zikr karo, yeh sab neik logon mein se thay |
Ahmed Ali اور اسماعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو بھی یاد کر اور یہ سب نیک لوگو ں میں سے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور یاد کر اسمٰعیل کو اور الیسع کو اور ذوالکفل کو اور ہر ایک تھا خوبی والا [۴۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور اسماعیل(ع)، الیسع(ع) اور ذوالکفل(ع) کو یاد کرو یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے۔ |