Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 49 - صٓ - Page - Juz 23
﴿هَٰذَا ذِكۡرٞۚ وَإِنَّ لِلۡمُتَّقِينَ لَحُسۡنَ مَـَٔابٖ ﴾
[صٓ: 49]
﴿هذا ذكر وإن للمتقين لحسن مآب﴾ [صٓ: 49]
Abul Ala Maududi Yeh ek zikar tha. (Ab suno ke) muttaqi logon ke liye yaqeenan behtareen thikana hai |
Ahmed Ali یہ نصیحت ہے اور بے شک پرہیز گاروں کے لئے اچھا ٹھکانا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ ایک مذکور ہو چکا [۴۷] اور تحقیق ڈر والوں کے لیے ہے اچھا ٹھکانا |
Muhammad Hussain Najafi یہ ایک نصیحت ہے اور بے شک پرہیزگاروں کیلئے اچھا ٹھکانہ ہے۔ |