Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 76 - صٓ - Page - Juz 23
﴿قَالَ أَنَا۠ خَيۡرٞ مِّنۡهُ خَلَقۡتَنِي مِن نَّارٖ وَخَلَقۡتَهُۥ مِن طِينٖ ﴾
[صٓ: 76]
﴿قال أنا خير منه خلقتني من نار وخلقته من طين﴾ [صٓ: 76]
Abul Ala Maududi Usne jawab diya “main ussey behtar hoon , aapne mujhko aag se paida kiya hai aur isko mitti se” |
Ahmed Ali اس نے عرض کی میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو نے آگ سے بنایااور اسے مٹی سے بنایا |
Fateh Muhammad Jalandhry بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ) تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا |
Mahmood Ul Hassan بولا میں بہتر ہوں اس سے مجھ کو بنایا تو نے آگ سے اور اس کو بنایا مٹی سے [۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi اس نے کہا میں اس (آدم(ع)) سے بہتر ہوں (کیونکہ) تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے گیلی مٹی سے پیدا کیا ہے۔ |