Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 70 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿وَوُفِّيَتۡ كُلُّ نَفۡسٖ مَّا عَمِلَتۡ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِمَا يَفۡعَلُونَ ﴾
[الزُّمَر: 70]
﴿ووفيت كل نفس ما عملت وهو أعلم بما يفعلون﴾ [الزُّمَر: 70]
Abul Ala Maududi Aur har mutanaffis ko jo kuch bhi usney amal kiya tha uska poora poora badla diya jayega. Log jo kuch bhi karte hain Allah usko khoob jaanta hai |
Ahmed Ali اورہر شخص کو جو کچھ اس نے کیا تھا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور وہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس شخص نے جو عمل کیا ہوگا اس کو اس کا پورا پورا بدلہ مل جائے گا اور جو کچھ یہ کرتے ہیں اس کو سب کی خبر ہے |
Mahmood Ul Hassan اور پورا ملے ہر جی کو جو اس نے کیا [۸۶] اور اسکو خوب خبر ہے جو کچھ کرتے ہیں [۸۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہر شخص نے جو کچھ عمل کیا ہوگا اسے اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور لوگ جو کچھ کرتے ہیں ہیں اللہ اسے خوب جانتا ہے۔ |