Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 132 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿وَلِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلًا ﴾
[النِّسَاء: 132]
﴿ولله ما في السموات وما في الأرض وكفى بالله وكيلا﴾ [النِّسَاء: 132]
Abul Ala Maududi Haan Allah hi maalik hai un sab cheezon ka jo aasmano mein hain aur jo zameen mein hain, aur kaarsaazi ke liye bas wahi kafi hai |
Ahmed Ali اور جو کچھ آسمانو ں اور زمین میں سب الله ہی کا ہے اور الله کارسازکافی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (پھر سن رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے اور خدا کارساز کافی ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور اللہ کافی ہے کارساز [۱۹۱] |
Muhammad Hussain Najafi جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے۔ وہ سب اللہ کا ہے اور اللہ کارسازی کے لیے کافی ہے۔ |