Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 133 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿إِن يَشَأۡ يُذۡهِبۡكُمۡ أَيُّهَا ٱلنَّاسُ وَيَأۡتِ بِـَٔاخَرِينَۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ قَدِيرٗا ﴾
[النِّسَاء: 133]
﴿إن يشأ يذهبكم أيها الناس ويأت بآخرين وكان الله على ذلك قديرا﴾ [النِّسَاء: 133]
Abul Ala Maududi Agar woh chahe to tum logon ko hata kar tumhari jagah dusron ko le aaye, aur woh iski poori qudrat rakhta hai |
Ahmed Ali اگر چاہے تو اے لوگو تمہیں لے جائے اوراوروں کو لے آئے اور الله اس پر قادر ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry لوگو! اگر وہ چاہے تو تم کو فنا کردے اور (تمہاری جگہ) اور لوگوں کو پیدا کردے۔اور خدا اس بات پر قادر ہے |
Mahmood Ul Hassan اگر چاہے تو تم کو دور کر دے اے لوگو اور لے آئے اور لوگوں کو اور اللہ کو یہ قدرت ہے [۱۹۲] |
Muhammad Hussain Najafi اے لوگو! اگر وہ چاہے، تو تم سب کو لے جائے (ختم کر دے) اور دوسروں کو لے آئے اور اللہ اس پر پوری قدرت رکھتا ہے۔ |