Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 158 - النِّسَاء - Page - Juz 6
﴿بَل رَّفَعَهُ ٱللَّهُ إِلَيۡهِۚ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا ﴾
[النِّسَاء: 158]
﴿بل رفعه الله إليه وكان الله عزيزا حكيما﴾ [النِّسَاء: 158]
| Abul Ala Maududi Balke Allah ne usko apni taraf uthaya, Allah zabardast taaqat rakhne wala aur hakeem hai |
| Ahmed Ali بلکہ اسے الله نے اپنی طرف اٹھا لیا اور الله زبردست حکمت والا ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry بلکہ خدا نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا۔ اور خدا غالب اور حکمت والا ہے |
| Mahmood Ul Hassan بلکہ اس کو اٹھا لیا اللہ نے اپنی طرف اور اللہ ہے زبردست حکمت والا [۲۲۱] |
| Muhammad Hussain Najafi بلکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا اور اللہ زبردست ہے، بڑا حکمت والا ہے۔ |