Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 30 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿وَمَن يَفۡعَلۡ ذَٰلِكَ عُدۡوَٰنٗا وَظُلۡمٗا فَسَوۡفَ نُصۡلِيهِ نَارٗاۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرًا ﴾
[النِّسَاء: 30]
﴿ومن يفعل ذلك عدوانا وظلما فسوف نصليه نارا وكان ذلك على الله﴾ [النِّسَاء: 30]
Abul Ala Maududi Jo shaks zulm aur zyadati ke saath aisa karega usko hum zaroor aag mein jhonkenge aur yeh Allah ke liye koi mushkil kaam nahin hai |
Ahmed Ali اور جو شخص تعدّی اور ظلم سے یہ کام کرے گا تو ہم اسے آگ میں ڈالیں گے اور یہ اللہ پر آسان ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو کوئی یہ کام کرے تعدی سے اور ظلم سے تو ہم اس کو ڈالیں گے آگ میں اور یہ اللہ پر آسان ہے [۵۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو شخص ظلم و تعدی سے ایسا کرے گا۔ تو ہم عنقریب اسے آتش (دوزخ) میں ڈالیں گے۔ اور یہ بات اللہ کے لیے بالکل آسان ہے۔ |