Quran with Urdu translation - Surah An-Nisa’ ayat 96 - النِّسَاء - Page - Juz 5
﴿دَرَجَٰتٖ مِّنۡهُ وَمَغۡفِرَةٗ وَرَحۡمَةٗۚ وَكَانَ ٱللَّهُ غَفُورٗا رَّحِيمًا ﴾
[النِّسَاء: 96]
﴿درجات منه ومغفرة ورحمة وكان الله غفورا رحيما﴾ [النِّسَاء: 96]
Abul Ala Maududi Unke liye Allah ki taraf se badey darje hain aur magfirat aur rehmat hai, aur Allah bada maaf karne wala aur reham farmane wala hai |
Ahmed Ali ان کے لیے الله کی طرف سے بڑے درجے اور مغفرت اور رحمت ہے اور الله معاف کرنے والا رحم کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) خدا کی طرف سے درجات میں اور بخشش میں اور رحمت میں اور خدا بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہے |
Mahmood Ul Hassan جو کہ درجے ہیں اللہ کی طرف سے اور بخشش ہے اور مہربانی ہے [۱۵۲] اور اللہ ہے بخشنے والا مہربان [۱۵۳] |
Muhammad Hussain Najafi یعنی اس کی طرف سے (ان کے لئے) بڑے درجے، بخشش اور رحمت ہے اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |