Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 53 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡهُدَىٰ وَأَوۡرَثۡنَا بَنِيٓ إِسۡرَٰٓءِيلَ ٱلۡكِتَٰبَ ﴾
[غَافِر: 53]
﴿ولقد آتينا موسى الهدى وأورثنا بني إسرائيل الكتاب﴾ [غَافِر: 53]
Abul Ala Maududi Aakhir dekhlo ke Moosa ki humne rehmumayi ki aur bani Israel ko us kitaab ka waris bana diya |
Ahmed Ali اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت دی تھی اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب کا وارث کر دیا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے دی موسٰی کو راہ کی سوجھ اور وارث کیا بنی اسرائیل کو کتاب کا |
Muhammad Hussain Najafi اور بالیقین ہم نے موسیٰ(ع) کو ہدایت عطا فرمائی اور بنی اسرائیل کو ایسی کتاب (توراۃ) کا وارث بنایا۔ |