Quran with Urdu translation - Surah Ghafir ayat 63 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿كَذَٰلِكَ يُؤۡفَكُ ٱلَّذِينَ كَانُواْ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ يَجۡحَدُونَ ﴾
[غَافِر: 63]
﴿كذلك يؤفك الذين كانوا بآيات الله يجحدون﴾ [غَافِر: 63]
Abul Ala Maududi Isi tarah woh sab log behkaye jatey rahey hain jo Allah ki aayat ka inkar karte thay |
Ahmed Ali اسی طرح وہ لوگ بھی الٹے چلا کرتے تھے جو الله کی نشانیوں کا انکار کیا کرتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اسی طرح پھرے جاتے ہیں جو لوگ کہ اللہ کی باتوں سے منکر ہوتے رہتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi اسی طرح وہ لوگ (بھی) بہکائے جاتے رہے ہیں جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے تھے۔ |