Quran with Urdu translation - Surah Fussilat ayat 41 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِٱلذِّكۡرِ لَمَّا جَآءَهُمۡۖ وَإِنَّهُۥ لَكِتَٰبٌ عَزِيزٞ ﴾
[فُصِّلَت: 41]
﴿إن الذين كفروا بالذكر لما جاءهم وإنه لكتاب عزيز﴾ [فُصِّلَت: 41]
Abul Ala Maududi Yeh woh log hain jinke samne kalaam-e-naseehat aaya to unhon ne isey maan-ne se inkar kardiya, magar haqeeqat yeh hai ke yeh ek zabardast kitaab hai |
Ahmed Ali بے شک وہ لوگ جنہوں نے نصیحت سے انکار کیا جب کہ وہ ان کے پاس آئی اور تحقیق وہ البتہ عزت والی کتاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جن لوگوں نے نصیحت کو نہ مانا جب وہ ان کے پاس آئی۔ اور یہ تو ایک عالی رتبہ کتاب ہے |
Mahmood Ul Hassan جو لوگ منکر ہوئے نصیحت سے جب آئی ان کے پاس [۵۶] اور وہ کتاب ہے نادر |
Muhammad Hussain Najafi جن لوگوں نے ذکر (قرآن) کا انکار کیا جب وہ ان کے پاس آیا حالانکہ وہ ایک زبردست (معزز) کتاب ہے۔ |