Quran with Urdu translation - Surah Fussilat ayat 42 - فُصِّلَت - Page - Juz 24
﴿لَّا يَأۡتِيهِ ٱلۡبَٰطِلُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَلَا مِنۡ خَلۡفِهِۦۖ تَنزِيلٞ مِّنۡ حَكِيمٍ حَمِيدٖ ﴾
[فُصِّلَت: 42]
﴿لا يأتيه الباطل من بين يديه ولا من خلفه تنـزيل من حكيم﴾ [فُصِّلَت: 42]
Abul Ala Maududi Baatil na saamne se ispar aa sakta hai na peechey se, yeh ek hakeem (most wise) o Hameed(Immensely Praiseworthy) ki nazil karda cheez hai |
Ahmed Ali جس میں نہ آگے اور نہ پیچھے سے غلطی کا دخل ہے حکمت والے تعریف کیے ہوئے کی طرف سے نازل کی گئی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے |
Mahmood Ul Hassan اُس پر جھوٹ کا دخل نہیں آگے سے اور نہ پیچھے سے اتاری ہوئی ہے حکمتوں والے سب تعریفوں والے کی [۵۷] |
Muhammad Hussain Najafi باطل کا اس کے پاس گزر نہیں ہے وہ نہ اس کے آگے سے آسکتا ہے اور نہ پیچھے سے یہ اس ذات کی طرف سے نازل شدہ ہے جو بڑی حکمت والی ہے (اور) قابلِ ستائش ہے۔ |