Quran with Urdu translation - Surah Fussilat ayat 54 - فُصِّلَت - Page - Juz 25
﴿أَلَآ إِنَّهُمۡ فِي مِرۡيَةٖ مِّن لِّقَآءِ رَبِّهِمۡۗ أَلَآ إِنَّهُۥ بِكُلِّ شَيۡءٖ مُّحِيطُۢ ﴾
[فُصِّلَت: 54]
﴿ألا إنهم في مرية من لقاء ربهم ألا إنه بكل شيء محيط﴾ [فُصِّلَت: 54]
Abul Ala Maududi Aagaah raho, yeh log apne Rubb ki mulaqaat mein shakk rakhte hain. Sun rakkho woh har cheez par muheet(fully encompasses everything) hai |
Ahmed Ali خبردار انہیں اپنے رب کے پاس حاضر ہونے میں شک ہے خبردار بے شک وہ ہر چیز کوگھیرے ہوئے ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں۔ سن رکھو کہ وہ ہر چیز پر احاطہ کئے ہوئے ہے |
Mahmood Ul Hassan سنتا ہے وہ دھوکے میں ہیں اپنے رب کی ملاقات سے سنتا ہے وہ گھیر رہا ہے ہر چیز کو [۷۸] |
Muhammad Hussain Najafi یاد رکھو۔ یہ لوگ اپنے پروردگارکی بارگاہ میں حاضری و حضوری کے بارے میں شک میں مبتلا ہیں آگاہ ہو جاؤ کہ وہ (اللہ) ہر چیز کااحاطہ کئے ہوئے ہے۔ |