Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 28 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَهُوَ ٱلَّذِي يُنَزِّلُ ٱلۡغَيۡثَ مِنۢ بَعۡدِ مَا قَنَطُواْ وَيَنشُرُ رَحۡمَتَهُۥۚ وَهُوَ ٱلۡوَلِيُّ ٱلۡحَمِيدُ ﴾
[الشُّوري: 28]
﴿وهو الذي ينـزل الغيث من بعد ما قنطوا وينشر رحمته وهو الولي﴾ [الشُّوري: 28]
Abul Ala Maududi Wahi hai jo logon ke mayous ho janey ke baad meh (rain) barsata hai aur apni rehmat phaila deta hai, aur wahi qaabil e taareef wali hai |
Ahmed Ali اور وہی ہے جو ناامید ہو جانے کے بعد مینہ برساتا ہے اور اپنی رحمت کو پھیلاتا ہے اور وہی کارساز احمد کے لائق ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے |
Mahmood Ul Hassan اور وہی ہے جو اتارتا ے مینہ بعد اسکے کہ آس توڑ چکے اور پھیلاتا ہے اپنی رحمت اور وہی ہے کام بنانے والا سب تعریفوں کے لائق [۴۰] |
Muhammad Hussain Najafi وہ وہی ہے جو بارش برساتا ہے قابلِ ستائش ہے۔ |