Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 12 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَٱلَّذِي خَلَقَ ٱلۡأَزۡوَٰجَ كُلَّهَا وَجَعَلَ لَكُم مِّنَ ٱلۡفُلۡكِ وَٱلۡأَنۡعَٰمِ مَا تَرۡكَبُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 12]
﴿والذي خلق الأزواج كلها وجعل لكم من الفلك والأنعام ما تركبون﴾ [الزُّخرُف: 12]
Abul Ala Maududi Wahi jisne yeh tamaam jodey (pairs) paida kiye, aur jisne tumhare liye kashtiyon (ships) aur jaanwaron ko sawari banaya taa-ke tum unki pusht (backs) par chadho |
Ahmed Ali اوروہ جس نے ہر قسم کے جوڑے بنائے اور تمہارے لیے وہ کشتیاں اور چار پائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو |
Mahmood Ul Hassan اور جس نے بنائے سب چیز کے جوڑے [۹] اور بنا دیا تمہارے واسطے کشتیوں اور چوپایوں کو جس پر تم سوار ہوتے ہو |
Muhammad Hussain Najafi اور جس نے تمام اِقسام کی چیزیں پیدا کیں اور تمہارے لئے کشتیاں اور چوپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو۔ |