Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 16 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿أَمِ ٱتَّخَذَ مِمَّا يَخۡلُقُ بَنَاتٖ وَأَصۡفَىٰكُم بِٱلۡبَنِينَ ﴾
[الزُّخرُف: 16]
﴿أم اتخذ مما يخلق بنات وأصفاكم بالبنين﴾ [الزُّخرُف: 16]
Abul Ala Maududi Kya Allah ne apni makhlooq mein se apne liye betiyan intikhab (chose) ki aur tumhein beiton (sons) se nawaza |
Ahmed Ali کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں لے لیں اور تمہیں بیٹے چن کر دیئے |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے |
Mahmood Ul Hassan کیا اس نے رکھ لیں اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں اور تمکو دیدئے چن کر بیٹے [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi کیا خدا نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لئے بیٹیاں منتخب کی ہیں اور تمہیں بیٹوں کے ساتھ مخصوص کر دیا؟ |