Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 18 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿أَوَمَن يُنَشَّؤُاْ فِي ٱلۡحِلۡيَةِ وَهُوَ فِي ٱلۡخِصَامِ غَيۡرُ مُبِينٖ ﴾
[الزُّخرُف: 18]
﴿أو من ينشأ في الحلية وهو في الخصام غير مبين﴾ [الزُّخرُف: 18]
Abul Ala Maududi Kya Allah ke hisse mein woh aulad aayi jo zewaron (ornaments) mein paali jaati hai aur behas o hujjat mein apna mudda puri tarah wazeh bhi nahin kar sakti |
Ahmed Ali کیا اس کے لیے وہ ہے جو زیور میں پلتی ہے اور وہ جھگڑتے میں بات نہیں کر سکتی |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟ |
Mahmood Ul Hassan کیا ایسا شخص کہ پرورش پاتا ہے زیور میں اور وہ جھگڑے میں بات نہ کہہ سکے [۱۵] |
Muhammad Hussain Najafi کیا (خدا کیلئے وہ ہے) جو زیوروں میں پرورش پائے اور بحث و تکرار میں اپنا مدعا واضح نہ کر سکے؟ |