×

اور جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور 47:2 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Muhammad ⮕ (47:2) ayat 2 in Urdu

47:2 Surah Muhammad ayat 2 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 2 - مُحمد - Page - Juz 26

﴿وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَءَامَنُواْ بِمَا نُزِّلَ عَلَىٰ مُحَمَّدٖ وَهُوَ ٱلۡحَقُّ مِن رَّبِّهِمۡ كَفَّرَ عَنۡهُمۡ سَيِّـَٔاتِهِمۡ وَأَصۡلَحَ بَالَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 2]

اور جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اُس چیز کو مان لیا جو محمدؐ پر نازل ہوئی ہے اور ہے وہ سراسر حق اُن کے رب کی طرف سے اللہ نے ان کی برائیاں اُن سے دور کر دیں اور ان کا حال درست کر دیا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: والذين آمنوا وعملوا الصالحات وآمنوا بما نـزل على محمد وهو الحق من, باللغة الأوردية

﴿والذين آمنوا وعملوا الصالحات وآمنوا بما نـزل على محمد وهو الحق من﴾ [مُحمد: 2]

Abul Ala Maududi
Aur jo log imaan laye aur jinhon ne neik aamal kiye aur us cheez ko maan liya jo Muhammad par nazil hui hai aur hai woh sarasar haqq unke Rubb ki taraf se Allah ne unki burayian (evil deeds) unse dur kardi aur unka haal durust kardiya
Ahmed Ali
اوروہ جو ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کیے اورجو کچھ محمد پر نازل کیا گیا اسپر بھی ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام بھی کیے اور جو کچھ محمد پر نازل کیا گیا اس پر بھی ایمان لائے حالانکہ وہ ان کے رب کی طرف سے برحق بھی ہے تو الله ان کی برائیوں کو مٹا دے گا اور ان کا حال درست کرے گا
Fateh Muhammad Jalandhry
اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی
Mahmood Ul Hassan
اور جو یقین لائے اور کئے بھلے کام اور مانا اسکو جو اترا محمد پر اور وہی ہے سچا دین انکے رب کی طرف سے ان پر سے اتاریں انکی برائیاں اور سنورا انکا حال [۳]
Muhammad Hussain Najafi
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال بھی کئے اور اس (قرآن) پر بھی ایمان لائے جو (حضرت) محمد (ص) پر نازل کیا گیا ہے جو کہ ان کے پروردگار کی طرف سے حق ہے تو اللہ نے ان کی برائیوں کا کفارہ ادا کر دیا (برائیاں دور کر دیں) اور انکی حالت کو درست کر دیا۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek