Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 8 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فَتَعۡسٗا لَّهُمۡ وَأَضَلَّ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴾
[مُحمد: 8]
﴿والذين كفروا فتعسا لهم وأضل أعمالهم﴾ [مُحمد: 8]
Abul Ala Maududi Rahe woh log jinhon ne kufr kiya hai, to unke liye halakat hai aur Allah ne unke aamal ko bhatka diya hai |
Ahmed Ali اور جو منکر ہیں سو ان کے لیے تباہی ہے اور وہ ان کے اعمال اکارت کر دے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو کافر ہیں ان کے لئے ہلاکت ہے۔ اور وہ ان کے اعمال کو برباد کر دے گا |
Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ کہ منکر ہوئے وہ گرے منہ کے بل اور کھو دیے انکے کئے کام [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا تو ان کیلئے ہلاکت ہے اور اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کر دیا۔ |