×

جس روز اللہ سب رسولوں کو جمع کر کے پو چھے گا 5:109 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Ma’idah ⮕ (5:109) ayat 109 in Urdu

5:109 Surah Al-Ma’idah ayat 109 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 109 - المَائدة - Page - Juz 7

﴿۞ يَوۡمَ يَجۡمَعُ ٱللَّهُ ٱلرُّسُلَ فَيَقُولُ مَاذَآ أُجِبۡتُمۡۖ قَالُواْ لَا عِلۡمَ لَنَآۖ إِنَّكَ أَنتَ عَلَّٰمُ ٱلۡغُيُوبِ ﴾
[المَائدة: 109]

جس روز اللہ سب رسولوں کو جمع کر کے پو چھے گا کہ تمہیں کیا جواب دیا گیا ہے، تو وہ عرض کریں گے کہ ہمیں کچھ علم نہیں، آپ ہی تمام پوشیدہ حقیقتوں کو جانتے ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: يوم يجمع الله الرسل فيقول ماذا أجبتم قالوا لا علم لنا إنك, باللغة الأوردية

﴿يوم يجمع الله الرسل فيقول ماذا أجبتم قالوا لا علم لنا إنك﴾ [المَائدة: 109]

Abul Ala Maududi
Jis roz Allah sab Rasoolon ko jamaa karke puchega ke tumhein kya jawab diya gaya hai, to woh arz karenge ke humein kuch ilm nahin, aap hi tamaam posheeda(hidden) haqeeqaton ko jaante hain
Ahmed Ali
جن دن الله سب پیغمبروں کو جمع کرے گا پھر کہے گا تمہیں کیا جواب دیا گیا تھا وہ کہیں گے ہمیں کچھ خبر نہیں تو ہی چھپی باتو ں کا جاننے والا ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
(وہ دن یاد رکھنے کے لائق ہے) جس دن خدا پیغمبروں کو جمع کرے گا پھر ان سے پوچھے گا کہ تمہیں کیا جواب ملا تھا وہ عرض کریں گے کہ ہمیں کچھ معلوم نہیں توہی غیب کی باتوں سے واقف ہے
Mahmood Ul Hassan
جس دن اللہ جمع کرے گا سب پیغمبروں کو پھر کہے گا تم کو کیا جواب ملا تھا [۲۵۷] وہ کہیں گے ہم کو خبر نہیں [۲۵۸] تو ہی ہے چھپی باتوں کو جاننے والا
Muhammad Hussain Najafi
(اس وقت کو یاد کرو) جب اللہ تمام رسولوں کو جمع کرکے پوچھے گا کہ تمہیں (اپنی امتوں کی طرف سے) کیا جواب ملا تھا تو وہ عرض کریں گے کہ ہمیں تو کچھ علم نہیں ہے۔ تو ہی غیب کی تمام باتوں کا بڑا جاننے والا ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek