Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 99 - المَائدة - Page - Juz 7
﴿مَّا عَلَى ٱلرَّسُولِ إِلَّا ٱلۡبَلَٰغُۗ وَٱللَّهُ يَعۡلَمُ مَا تُبۡدُونَ وَمَا تَكۡتُمُونَ ﴾
[المَائدة: 99]
﴿ما على الرسول إلا البلاغ والله يعلم ما تبدون وما تكتمون﴾ [المَائدة: 99]
Abul Ala Maududi Rasool par to sirf paigam pahuncha dene ki zimmedari hai, aagey tumhare khule aur chupe sab halaat ka jaanne wala Allah hai |
Ahmed Ali رسول کے ذمہ سوائے پہنچانے کے اورکچھ نہیں اور الله کو معلوم ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو چھپ کر کرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام خدا کا پہنچا دینا ہے اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ مخفی کرتے ہو خدا کو سب معلوم ہے |
Mahmood Ul Hassan رسول کے ذمہ نہیں مگر پہنچا دینا اور اللہ کو معلوم ہے جو تم ظاہر میں کرتے ہو اور جو چھپا کر کرتے ہو [۲۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi پیغمبر کی ذمہ داری صرف پیغام پہنچانا ہے اور بس۔ اور اللہ اسے بھی جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور اسے بھی جسے تم چھپاتے ہو۔ |