Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 12 - قٓ - Page - Juz 26
﴿كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوحٖ وَأَصۡحَٰبُ ٱلرَّسِّ وَثَمُودُ ﴾
[قٓ: 12]
﴿كذبت قبلهم قوم نوح وأصحاب الرس وثمود﴾ [قٓ: 12]
Abul Ala Maududi In se pehle Nooh ki qaum, aur ashab-ur-rass ,aur Samood |
Ahmed Ali ان سے پہلے قوم نوح اور کنوئیں والوں نے اور قوم ثمود نے جھٹلایا |
Fateh Muhammad Jalandhry ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جھٹلا چکے ہیں اُن سے پہلے نوح کی قوم اور کنوے والے اور ثمود |
Muhammad Hussain Najafi ان سے پہلے نوح(ع) کی قوم، اصحابِ رس اور ثمود نے جھٹلایا۔ |