Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 5 - قٓ - Page - Juz 26
﴿بَلۡ كَذَّبُواْ بِٱلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمۡ فَهُمۡ فِيٓ أَمۡرٖ مَّرِيجٍ ﴾
[قٓ: 5]
﴿بل كذبوا بالحق لما جاءهم فهم في أمر مريج﴾ [قٓ: 5]
Abul Ala Maududi Balke in logon ne to jis waqt haqq inke paas aaya usi waqt usey saaf jhutla diya. Isi wajah se ab yeh uljhan mein padey huey hain |
Ahmed Ali بلکہ انہوں نے حق کو جھٹلایا جب کہ وہ ان کے پاس آیا پس وہ ایک الجھی ہوئی بات میں پڑے ہوئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں |
Mahmood Ul Hassan کوئی نہیں پر جھٹلاتے ہیں سچے دین کو جب اُن تک پہنچا سو وہ پڑ رہے ہیں الجھی ہوئی بات میں [۴] |
Muhammad Hussain Najafi بلکہ (دراصل بات تو یہ ہے کہ) انہوں نے (دینِ) حق کو جھٹلایا جبکہ وہ ان کے پاسایا پس وہ ایک الجھی ہوئی بات میں مبتلا ہیں۔ |